وزڈن مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان ، ٹیم کی قیادت پاکستانی کھلاڑی کے حوالے. مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں پاکستان کے بابر اعظم کو اس ٹیم کا کپتان مقرر کیا. پاکستان کے امام الحق بھی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہیں۔اس کے علاوہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ، ایڈم زمپا،نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم (وکٹ کیپر) اور ٹرینٹ بولٹ بھی اس ٹیم کا حصہ ہیں۔<
وزڈن مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں بھارت کے سریاس ائیر اور محمد سراج بھی ون ڈے ٹیم میں شامل ہیں۔ جنوبی افریقا کے راسی وین ڈر ڈوسن، بنگلا دیش کے مہدی حسن اور ویسٹ انڈیز کے الزاری جوزف شامل ہیں۔
وزڈن کی ون ڈے ٹیم میں پاکستان کے بابر اعظم کو کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ امام الحق بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ اسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ، ایڈم زمپا اور نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم اور ٹرینٹ بولٹ بھی ٹیم میں شامل ہیں۔
بھارت کے سریاس ائیر اور محمد سراج بھی ون ڈے ٹیم میں شامل ہیں۔ جنوبی افریقا کے راسی وین ڈرڈوسن، بنگلادیش کے مہدی حسن اور ویسٹ انڈیز کے الزاری جوزف کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
اس سے قبل وزڈن کی جانب سے ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔2022ء کے لیے وزڈن کی ٹی 20 ٹیم میں پاکستان کے 3 کرکٹرز جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے تھے۔
ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر میں محمد رضوان، شاداب خان اور حارث رؤف کو شامل کیا گیا تھا